اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
22.9 C
Srinagar

نامور صحافی رشید راہل کو صدمہ ماموں جان کی وفات حسرت ، حقانی میموریل ٹرسٹ کا اظہار تعزیت

سرینگر/ حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے وادی کشمیر کے نامور مصنف، صحافی اور مقرر رشید راہل کے ماموں جان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔حقانی میموریل ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے انکی وفات پر قلبی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ٹرسٹ کے جملہ عہدہ داران و اراکین ،مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ، غلام محمد حقانی ،محمد یوسف راتھر، ضلع صدور ٹرسٹ سرینگر ، بارہمولہ،پلوامہ و اسلام آباد مولانا محمد شفیع ، ،محمد اسداللہ ،مولانا سمیع اللہ ،مشتاق احمد حقانی ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین اور سٸنیر ممبر مولانا طارق مصباحی، تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فاونڈیشن جموں و کشمیر، دارلعلوم حقانیہ سویہ بگ ، دارلعلوم قریشیہ شیری بارہمولہ ، دارلعلوم سلطان العارفین ترچھل پلوامہ ،دارلعلوم فیضان مدینہ آروہ بیروہ، دارلعلوم شاہ ولی اللہ ست بونن کپوارہ ،جامع ھدایت البنات کرالہار ، دارلعلوم رحمت عالم یار بگ رفیع آباد، دارلعلوم صدیقیہ لٹھی شاٹ سوپور ،دارلعلوم حنفیہ گنڈ براٹھ ، مدرسہ نور الاسلام براٹھ کلان سوپور، دارلعلوم سید اسماعیل بخاری شتلوہ ، دارلعلوم کاشانیہ ربن سوپور ، حنفیہ دارلعلوم حیّ علی الفلاح ہد پورہ کھی ٹنگن ، دارلعلوم الاعتقاد فیضانِ مدینہ ترکانجن اور ،مدرسہ اسلامیہ مصباح العلوم نلی گھرکوٹ مہوڑہ اوڑی کے منتظمین و مدرسین نے بھی انکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور غم زدہ خاندان کے تٸیں دلی اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کی قبور کو نور سے منور فرماٸے حسنات ” کو قبول اور” سیٸات” کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸےاور مرحومہ کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے ۔لواحقین و قربا کواس غمناک واقعہ پر صبر جمیل اور اجر جزیل مرحمت فرمائے

Popular Categories

spot_imgspot_img