بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

بارہمولہ کے پٹن علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،8 نومبر : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پریہاس پورہ پٹن علاقے میں منگل کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے پریہاس پورہ علاقے میں مقامی لوگوں نے منگل کی صبح بڑی نمبل میں ایک لاش دیکھی اور اس کے متعلق فوری طور متعلقہ پولیس چوکی کو مطلع کیا۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو قانونی و طبی لوزامات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ متوفی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img