بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
14.4 C
Srinagar

مودی اور شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی

نئی دہلی، 27 اکتوبر: وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مسٹر مودی نے آج ایک ٹویٹ میں لکھا، "آپ سب کو بھائی دوج کی بہت بہت مبارکباد – بھائی -بہن کے بے پناہ پیار اور غیر متزلزل بھروسے کی علامت بھائی دوج کے موقع پر سبھی شہریوں کو بہت بہت مبارکباد”۔

مسٹر شاہ نے بھی بھائی دوج کی مبارکباد دیتے ہوئے بہن بھائی کا تلک کرتےہوئے ایک تصویر بھی مشترک کی ۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img