پلوامہ:مرکزی وزیر مملکت سٹیٹسکٹس ، پروگرام امپلی منٹیشن اور امورِ کارپوریٹ و پلاننگ راﺅشری اندر جیت سنگھ نے مرکزی حکومت کے عوامی رسائی پرگرام کے تحت آج پلوامہ کا دورہ کیا ۔اُنہوں نے ضلعی ترقیاتی منظر نامے اور مرکزی معاونت والی سکیموں کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اَپنے دورے کے دوران مرکز ی وزیر مملکت موصوف نے سرکٹ ہاﺅس میں اَفسران کی میٹنگ کی صدارت کی اور حکومت کی مختلف سکیموں اور پروگراموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
وزیرمملکت موصوف نے منریگا ، پی ایم اے وائی ،۔ این آر ایل ایم، این ایچ ایم، آیوشمان بھارت جے ایس وائی ، جے ایس ایس وائی ، پی ایم جی ایس وائی ، جے جے ایم، آئی سی ڈی ایس ، پی ایم اے وائی ۔ یو اور دیگر مختلف سکیموں کے تحت عمل آوری اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے محکمہ پلاننگ ، ایجوکیشن اور دیگر محکموں اور شعبوں کا محکمانہ جائزہ بھی لیا۔
مرکزی وزیر مملکت کو مجموعی ترقیاتی منصوبوں اور ان پر عمل آوری ایجنسیوں کی طرف سے ہونے والی پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔اَفسران نے وزیر مملکت کو مطلع کیا کہ تمام منصوبے مقررہ وقت کے اَندر مکمل ہوجائیں گے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے مختلف سکیموں کے تحت ضلعی اِنتظامیہ کی حصولیابیوں ، خصوصی اقدامات اور بہترین طریقوں پر روشنی ڈالی۔
اُنہوں نے چیئر کو یہ بھی جانکاری دی کہ اِس برس مختلف کھیلوں میںزائد اَز 3لاکھ نوجوانوں کی شرکت متوقع ہے ۔اُنہوں نے وزیر مملکت موصوف کو یہ بھی بتایا کہ ضلع نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل بھی مکمل کیا ہے اور ضلع نے تقریباً 270 اَمرت سروور تیار کئے ہیں جبکہ ضلع میں 200 سے زیادہ کھیل میدان تیار کئے گئے ہیں۔
وزیر مملکت نے مختلف فلیگ شپ سکیموں جیسے پی ایم اے وائی ، منریگا ، این آر ایل ایم کے اِستفادہ کنند گان سے بھی بات چیت کی اور ایس ایچ جی ممبران سے بھی استفساری گفتگو کی۔
مرکزی وزیر مملکت موصوف نے مختلف وفود اور مختلف سکیموں سے اِستفادہ کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میںحکومت پسماندہ اور غریب لوگوں کی بہتری اور ترقی کے لئے مسلسل کام کر رہی ہے اور لوگ اَب حکومت کی سکیموں سے براہِ راست مستفید ہو رہے ہیں۔
فروٹ گروﺅرس کی انجمن پلوامہ کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران وزیر مملکت کو فروٹ گروﺅرس کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ کاشت کاروں نے یہاں پلوامہ میں ایک سی اے سٹور ، پتوں کے تجزیہ کی سہولیت ، مٹی کی جانچ کی لیبارٹری اور اس کے علاوہ سیب کے پھلوں کی ملک کی باقی حصوں میں آسانی سے ٹرانسپورٹیشن کا مطالبہ کیا۔ مرکزی وزیر مملکت موصوف نے وفد کو یقین دِلایا کہ وہ متعلقہ اَفراد کے ساتھ مسائل اُٹھائیں گے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وہ تمام شکایات کا ازالے میں ذاتی دِلچسپی لیں گے ۔
نوجوانوں کے ایک وفد نے بھی وزیر مملکت سے ملاقات کی جس نے ضلع میں سپورٹس اکیڈیمی اور جدید کھیل بنیادی ڈھانچے کا مطالبہ کیا۔ اِس کے علاوہ ایس ایچ جیز کے ایک وفد نے بھی وزیر مملکت موصوف سے ملاقات کی اور سیلف ہیلپ گروپس کو بااِختیار بنانے سے متعلقہ مختلف مطالبات وزیر موصوف کو گوش گزار کئے۔اِس کے علاوہ متعدد یوتھ آئیکنز نے بھی وزیر مملکت سے ملاقی ہوئے جنہوں نے اَپنی ہنر اور فن کی داستانیں مرکزی وزیر مملکت کے ساتھ شیئر کیں ۔
اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ، ایس ایس پی پلوامہ ، اے ڈی ڈی سی پلوامہ ، اے سی آر پلوامہ اور دیگر اَفسران موجود تھے۔
حکومت جموں و کشمیر محکمہ اطلاعات
بے روز گار سے خود روزگار
حکومت نے نوجوانوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے کیلئے مختلف سکیمیں اور پالیسیاں شروع کی ہے
” ممکن “ اور ” تیجسوینی “ سکیموں نے جموںوکشمیر کے خواہشمند کاروباریوں کے خوابوں کو پورا کیا
سر ی نگر/26اکتوبر2022ئ
حکومت جموںوکشمیر نے اِقتصادی ترقی کو تیز کرنے اور نوجوانوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچے ، سکیمیں اور پالیسیاں بنانے کے لئے بہت سے اقدامات کئے ہیں تاکہ وہ معاشرے میں اَپنا حصہ اَداسکیں ۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے مشن یوتھ کے تحت ” ممکن ‘ ‘ سکیم کو شروع کیا ہے جو جموںوکشمیر کے نوجوانوں کے لئے اَپنی مرضی کے مطابق ذریعہ معاش پیدا کرنے کی سکیم ہے۔
اِس سکیم تحت بے روز گار نوجوانوں کو ٹرانسپورٹیشن شعبے میں دیرپا ذریعہ معاش قائم کرنے کے لئے رعایتی بنیادوں پر چھوٹی تجارتی گاڑیاں خریدنے کی سہولیت فراہم کی جاتی ہے۔ ” ممکن ‘ ‘ ایک لائیو لی ہڈ پروگرام ہے جو بنیادی طور پر 18برس سے 35برس تک کی عمر کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے بنایا گیا ہے ۔ ” ممکن ‘ ‘ سکیم سے نوجوانوں کو چھوٹی کمرشل گاڑیاں فراہم کی جارہی ہیں جن میں بینکنگ پارٹنر کے ساتھ خریدی جانے والی گاڑی کی آن روڈ قیمت کے لئے صد فیصد تک قرض کی سہولیت فراہم کی جا رہی ہے۔
اِس کے علاوہ مشن یوتھ جموںوکشمیر گاڑی کی آن روڈ قیمت ( جو بھی کم ہو) کے لئے 80,000 روپے یا 10فیصد کی رقم پیشگی سبسڈی کے طورپر فراہم کرتا ہے اور گاڑیاں بنانے والے ( حکومت کا سکیم پارٹنر) پیشگی خصوصی رعایت فراہم کرتے ہیں ۔سکیم کی عمل آوری کو مکمل طور پر شفاف اور تیز تر بنانے کے لئے اِس سکیم کو ڈیجیٹل طور پر چلانے کے لئے جے کے۔ اِی۔ سروسز پورٹل پر ایک ماڈیول تیار کیا گیا ہے۔
اِسی طرح نوجوان خواتین کے لئے حکومت کی جانب سے” تیجسوینی“ سکیم شروع کی گئی ہے جو ان کی ہنر، تربیت ، اہلیت اور مقامی حالات کے مطابق فائدہ مند خود روزگار منصوبے قائم کرنے کے لئے مالی اِمداد فراہم کرتی ہے۔
جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ نئے کاروباری اِداروں کے قیام یا آمدنی پیدا کرنے کے لئے موجودہ منصوبوں کی توسیع اور جدید کاری کے لئے مالی سہولیت بھی فراہم کر رہی ہے ۔” تیجسوینی“ سکیم 18 برس سے 35برس تک کی نوجوان خواتین کو مالی مدد فراہم کرتی ہے۔
اِس سکیم کے تحت خواتین کاروباریوں کو جے اینڈ کے بینک سے مدرا کے تحت 5لاکھ روپے تک کی مالی اِمداد حاصل کرنے کی سہولیت فراہم کی جاتی ہے۔ مشن یوتھ جے اینڈ کے 50,000 روپے کی رقم یا پروجیکٹ لاگت کا 10فیصد پیشگی سبسڈی کے طورپر بھی فراہم کررہاہے ۔ اِس کے علاوہ حکومت کی طرف سے 60 ہزار روپے تک کی سود کی رعایت بھی خصوصی ترغیب کے طورپر سپانسر کی جارہی ہے ۔ اِس طرح اِس سکیم کے تحت اِمداد کے لئے درخواست دینے والی نوجوان خواتین کاروباریوں کے لئے قرض کی واپسی تکنیکی طور پر بلا سود ہوگی۔
اِس سکیم کا مقصد ان تمام اہل نوجوان خواتین کو مدد فراہم کرنا ہے جو جموںوکشمیر کے ڈومیسائل ہیں اور میٹرک یا میٹرک سے زیادہ تعلیم رکھنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ یہ ان اداروں کے لئے بھی ہیں جہاں خواتین کاروباری اَفراد کے پاس 50فیصد سے کم مالیاتی ہولڈنگ نہیں ہوتی ہے ۔ اِس کے علاوہ خواتین پر مبنی کاروبار اور مائیکرو سٹارٹ اَپس قائم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
اِس کے علاوہ’ سپرنگ اَنٹرپرینیور شپ انیشی ایٹو ‘ پروگرام یوتھ اَنٹرپرائز ودانوویشن ( یو وِن ) اور چمپئن فار انوویشن اقدام کے حیال پر بنایا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں بالخصوص نوجوان خواتین کو اِختراعی کاروبارشروع کرنے اور بڑھنے کی ترغیب دینا ہے۔
دانتوں کے ڈاکٹر دانتوں کے پیشہ ور اَفرا د کے لئے مخصوص شعبے کے پروگرام کے تحت ڈینٹل کلینک کھولنے کے لئے موزوں مالی مدد حاصل کر رہے ہیں ۔ اِس پروگرام کے تحت تقریباً آٹھ لاکھ روپے ان کے کاروبار کو شروع کرنے کے لئے مالی مدد کے طور پر دئیے جاتے ہیں ۔ اِنتظامیہ نے مشن یوتھ سکیم کے تحت بے روزگار ڈینٹل سرجنوں کو کلینک قائم کرنے کے لئے 8لاکھ روپے کی مالی اِمداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آٹھ لاکھ روپے کی رقم مالی اِمداد کے طورپر فراہم کی جائے گی جس میں سے 2لاکھ روپے گرانٹ اِن ایڈ کے طورپر فراہم کئے جائیں گے اور بقیہ 6لاکھ روپے بینک سٹارٹ اَپ لون کے طورپر فراہم کرے گا۔
اگر مارجن منی کی ضرورت نہیں ہوگی ، مالی اِمداد اِنفرادی طورپر اور گروپ کی بنیاد پر حاصل کی جاسکتی ہے ۔ یہ سکیم سینکڑوں ڈینٹل سرجنوں اور ڈینٹل ٹیکنیشنوں کوروزگار کا ذریعہ فراہم کرنے کے لئے شروع کی جارہی ہے۔
نمبر2086
حکومت جموں و کشمیر محکمہ اطلاعات
کورونا وائرس ( کووِڈ۔19) سے متعلق بلیٹن
03 نئے معاملے سامنے آئے۔ اَب تک4,74,464مریض صحتیاب
جموں/26اکتوبر2022ئ
حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف 03نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں03کشمیر صوبہ سے اور 0کا تعلق جموں صوبہ سے ہے اور اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد4,79,273تک پہنچ گئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید03اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں02صوبہ کشمیر اور01کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔
آج بلیگ فنگس یامیوکور مائیکوِس(mucormycosis) کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔جموں وکشمیر یوٹی میں تصدیق شدہ معالات کی تعداد 51ہے۔
کووِڈ ویکسی نیشن کے بارے میں بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1,227کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں جس سے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 2,46,82,909تک پہنچ گئی ہے ۔اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میںزائد اَز 18 برس عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ اَب تک نوول کورونا وائرس کے4,79,273معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے24صوبہ جموں میں09اور کشمیر صوبے میں15)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک 4,74,464اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔
جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,785تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,433کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,352کاتعلق جموں صوبہ سے ہےں۔
بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 2,67,67,044ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 26اکتوبر2022ئکی شام تک2,62,87,771نمونوں کی رِپورٹ منفی اور 4,79,273 نمونوں کی رِپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔
علاوہ ازیں اَب تک68,40,295افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں130اَفراد کو گھریلو قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔24فراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ258اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق68,35,098اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈمثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے ضلع سری نگر میں 03نئے معاملے درج کئے گئے ۔بارہمولہ ،بڈگام ، کولگام ،کپواڑہ ،پلوامہ ، اننت ناگ ،بانڈی پورہ،گاندربل اور شوپیان اضلاع میں کسی بھی کووِڈ مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
صوبہ جموں آج کسی بھی اضلاع میں کسی بھی کووِڈ مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کووِڈ ۔19ہیلپ لائین نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں تاکہ اُنہیں ضرورت پڑنے پر صحیح طبی مشورہ دیا جاسکے۔
دریں اثنا¿ لوگ کسی بھی ایمرجنسی کے دوران چوبیس گھنٹے کام کرنے والی مفت ایمبولنس خدمات سے اَپنی دہلیز پر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔اِس ایمبولنس خدمت کا ٹول فری نمبر ہے 108 ۔حاملہ خواتین اور بیمار بچے ٹول فری نمبر 102 پر کال کر کے مفت ایمبونس خدمات سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔
لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
0191-2549676 ( جموں کشمیر کیلئے ) ،,0191-2674444,0191-2674115 0191-2520982 ( صوبہ جموں ) ، 0194-2440283 اور 0194-2430581 ( صوبہ کشمیر ) کیلئے قائم کئے گئے ہیں اور لوگ نوول کوروناوائرس(کووِڈ۔19)سے متعلق جانکاری اِن نمبرات پر حاصل کرسکتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی کووِڈ۔19 اِستفسار کے لئے براہِ کرم www.covidrelief.jk.gov.in پر لاگ اِن کریں۔
قارئین ڈی آئی پی آر جے اینڈ کے کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ@diprjk،ویب سائٹ: http://www.jkdirinf.in، ویب پورٹل :jkinfonews.com اور فیس بُک @JKInformationOfficial پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
نمبر2087
مرکزی وزیر مملکت سٹیٹسکٹس اور پروگرام امپلی منٹیشن نے پلوامہ کا دورہ کیا

نمبر2085