منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

سگریٹ جلے ،دُشمن گلے

روپہ پیسہ میں ہیر پھیر میں کتنے لوگ زیر ہو رہے ہیں،اس پیسہ کو حاصل کرنے کیلئے لوگ رشتے ناتے بھول جاتے ہیں اور انسان پُھول کے بدلے بُبول بن جاتا ہے۔

انسان کو رہن سہن ، کھانے پینے، اُوڑھنے، بچھونے، تن ڈھانپنے،شادی بیاہ، تعلیم و تربیت،تجارت یعنی ہر کام کیلئے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے، مگر آج کا انسان ضرورت سے زیادہ مال جمع کرتا ہے پھر نہ دن کا قرار ہوتا ہے نہ رات کا آرام۔۔۔ جہلم کے کنارے ایک شخص آرام سے بیٹھ کر سگریٹ کاکش لگا رہا تھا اور کہہ رہا تھا، سگریٹ جلے دُشمن گلے، میں نے ان سے گزارش کی جناب ہم نے سُنا تھا کہ’ اسبند جلے دشمن گلے، لیکن آج سگریٹ کی بات کہاں سے آئی، انہوں نے مزایہ انداز میں کہا موجودہ دور خراب ہے، یہاں شراب اور سگریٹ عام ہے، اس لئے سگریٹ پھونک کر بات کرنی پڑتی ہے کیونکہ سرمایہ دار روپے دیکر فقیروں کو بھی اپنے بس میں کرتے ہیں۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img