جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
27.8 C
Srinagar

پونچھ کے سرنکوٹ میں نالے سے پرانا گرینیڈ بر آمد

جموں،26 ستمبر: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں پولیس نے پیر کی صبح ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے پیر کی صبح قریب پونے دس بجے سرنکوٹ کے فضل آباد علاقے میں ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img