موصوف کو کیا گلدستہ پیش، ڈی،سی نے دلایا اپنے مکمل تعاون کا یقین
بڈگام:سید فقر الدین حامد آئی اے ایس نے آج بڈگام کے نئے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے چارج سمبھالا اس دوران چاڈورہ میونسپل کمیٹی کے چئیرمین فہاد اندرابی نے آج اُنکے آفس میں اُن کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور اُنہیں گلدستہ پیش کیا اُنہوں نے نئے ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام کی تعریف کرتے ھوئے کہا کہ موصوف ایک فرض شناس، دیانت دار ،اور قابل آفیسر ھے مجھے امید ھے کہ انکی موجودگی میں ضلع میں ترقیاتی کاموں سرت لائی جائے گی اور عوام کی جو امیدیں ایک آفیسر سے وبسطہ ھوتی ہیں موصوف اُن پر کھرا اُترے گے اس دوران ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام نے اُنہں اپنی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔