اتوار, ستمبر ۲۱, ۲۰۲۵
16.5 C
Srinagar

گاندربل میں 25 سالہ خاتون غرقآب

سری نگر،20 اگست : وسطی ضلع گاندر بل کے گتلی باغ میں جمعے کی شام ایک25 سالہ خاتون پاور نہر میں غرقآب ہو کر لقمہ اجل بن گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندر بل کے گتلی باغ علاقے میں جمعے کی شام ایک خاتون پاور نہر میں ڈوب گئی۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا اور انتہائی محنت و مشقت کے بعد مذکورہ خاتون کی لاش کو رات دیے گئے بر آمد کیا۔
متوفی خاتون کی شناخت شگفتہ ساکن گتلی باغ کے بطور ہوئی ہے۔

یو این آئی 

Popular Categories

spot_imgspot_img