جمعہ, جولائی ۱۱, ۲۰۲۵
28.3 C
Srinagar

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،18 اگست: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
یہ چھاپے ڈورن کے ذریعے اسلحہ ڈالنے کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر کے سری نگر، جموں، سانبہ، کٹھوعہ، سانبہ اور ڈوڈہ اضلاع میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ڈورن کے ذریعے سرحد پر اسلحہ ڈالنے کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں چھاپے مارے گئے تاہم چھاپوں کے دوران کسی کو گرفتار کرنے یا کوئی قابل اعتراض مواد بر آمد ہونے کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img