پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب، ایک نامعلوم دہشت گرد نے باندی پورہ کے سادونارا اجس میں بہار کے بیسارہ، مدھے پورہ کے رہنے والے 19 سالہ امریج کو قریب سے گولی مار دی۔ ایک پولیس اہلکار نے کہا، ’’امریج کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا‘‘۔ یہ واقعہ رات ایک بجے کے قریب پیش آیا۔
باندی پورہ میں مہاجر مزد کا گولی مار کر قتل