منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

ڈوڈہ میں غرقآب ہونے والے کمسن لڑکے کی لاش ایک روز بعد بر آمد

جموں،4 اگست: جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں نیرو نالے میں ایک روز قبل غرقآب ہونے والے کمسن لڑکے کی لاش جمعرات کی صبح بر آمد کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں نیروے نالے میں بدھ کے روز ڈوبنے والے14 سالہ لڑکے کی لاش جمعرات کی صبح قریب سات بجے بر آمد کی گئی۔
متوفی بچے کی شناخت شمعون حسین ولد نور حسین ساکن چلی بھلیسہ کے بطور ہوئی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img