جمعرات, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۵
15 C
Srinagar

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے ،120 کی موت

کابل،22جون :افغانستان کے پکتیکا اور کوستہ صوبوں میں بدھ کو زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں کم از کم 120 لوگ مارے گئے۔

جنوب مغربی ریڈ کریسنٹ زون کے سربراہ الیاس کھیل نسیری نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے ،’’ابتدائی اطلاع کے مطابق پکتیکا کے گیان ضلع میں 100 لوگ مارے گئے ہیں اور خوستہ صوبے کے اسپیرا ضلع کے افغان دبئی گاؤں میں 20 لاشوں کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔‘‘

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img