جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
22.4 C
Srinagar

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،22 جون: قومی تحقیقاتی ایجسنی (این آئی اے) نے بدھ کو بھی وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے بدھ کی صبح وادی کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img