ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
34.6 C
Srinagar

گجرات ضلع پنچایت کے ارکان کی وزیراعظم مودی سے ملاقات

نئی دہلی، 13 اپریل: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو گجرات کی ضلع پنچایتوں کے اراکین سے ملاقات کی اور دیہی ترقی اور سماجی ترقی کے لیے افرادی قوت کے استعمال سے متعلق مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔

بدھ کو ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا ’’کل گجرات کے ضلع پنچایت ممبران کے ساتھ بہت اچھی ملاقات ہوئی۔ ہم نے دیہی ترقی اور سماجی ترقی کے لیے افرادی قوت کے استعمال سے متعلق موضوعات پر تفصیل سے بات کی۔
وزیر اعظم نے اس ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img