اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
25.1 C
Srinagar

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،7 اپریل: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ چھاپے کن کیسز کے سلسلے میں مارے گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعرات کو سری نگر اور بارہمولہ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ چھاپے کن کیسز کے سلسلے میں مارے گئے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img