منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

اوڑی میں کمسن لڑکے کی لاش بر آمد

سری نگر،11 مارچ : شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں جمعے کے روز ایک کمسن لڑکے کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اوڑی کے بونیار علاقے میں جمعے کے روز ایک کمسن لڑکے کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لڑکے کے موت کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی۔
مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی لڑکے کی موت واقع ہونے کی اصلی وجوہات معلوم ہوسکتی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img