ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
19.1 C
Srinagar

راجوری کے ساسل کوٹ میں آتشزدگی، کم سے کم چھ مویشی ہلاک

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں آگ کی ایک واردات میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ذرائع نے بتایا راجوری کے ساسل کوٹ گاؤں میں ایک گاؤ خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔

دریں اثنا مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ کی مالی مدد کرے تاکہ اس کے نقصان کی بھر پائی ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ مویشیوں کا مالک انتہائی غریب ہے اور وہ ان مویشیوں جن میں سے کچھ دودھ دیتے تھے، پر ہی گھر کا گذراہ چلاتا تھا۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img