منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

ایوان بالا راجیہ سبھا کے 255ویں اجلاس کا اختتام

نئی دہلی/  ایوان بالا راجیہ سبھا کا 255 واں اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔راجیہ سبھا سکریٹریٹ نے منگل کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صدر نے گزشتہ 24 دسمبر کو ایوان بالا کے 255ویں اجلاس کااختتام کر دیا۔

29 نومبر کو شروع ہونے والا اجلاس مقررہ وقت سے ایک دن قبل 22 دسمبر کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں ایوان بالا راجیہ سبھا کی 18 نشستیں ہوئیں۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img