بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

معروف معالج ڈآکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تصنیف کی رسم رونمائی انجام دی گئی

ترال / معروف معالج ومصنف ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تصینف "آئینہ سفر آخرت” کی رسم رونما ئی انجام دی گئی۔اس حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی ،جہاں کالج کے طلباء اور طالبات اور عملے نے شرکت کی ۔

اس دوران کتاب کے مصنف نے کتاب کے حوالے سے حاضرین کو مکمل نکاری دی ہے۔خیال رہے ڈاکٹر نثار نے اسے قبل مختلف موضوعات پر قریب 36 کتابیں قلمبند کی ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img