منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

وزیر اعظم مودی 28 نومبر کو ‘من کی بات’ کریں گے

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ 28 نومبر کو ہونے والے ‘من کی بات’ پروگرام میں ممکنہ مسائل اور موضوعات پر ملک کے لوگوں کی سننا چاہتے ہیں۔

مسٹر مودی نے ہفتہ کو ٹوئٹ کیا’’میں اس مہینے کی 28 تاریخ کو منعقد ہونے والے ‘من کی بات’ پروگرام میں ممکنہ مسائل اور موضوعات پر آپ سے سننا چاہتا ہوں۔’مائی گوو‘ اور ’نمو ایپ‘ پر شیئر کریں یا اپنا پیغام ریکارڈ کریں‘‘۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img