بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

جموں وکشمیر پولیس کا ضلع کولگام میں جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

سری نگر،28 مئی :جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ضلع کولگام کے یاری پورہ فرصل میں ’سی‘ زمرے کے ایک جنگجو، جس نے حال ہی میں جنگجوؤں میں صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی، کو گرفتار کیا۔
انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت شاکر احمد ساکن امام صاحب شوپیاں کے بطور کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img