جمعرات, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۵
20.1 C
Srinagar

ضلع بانڈی پورہ میں 25 سالہ نوجوان کو گھر میں ہی مردہ پایا گیا

سری نگر،/ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نسو گاؤں میں جمعے کی دوپہر کو اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک 25 سالہ نواجوں کو اپنے ہی گھر میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے نسو گاؤں میں جمعے کی دوپہر کو ایک 25 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں مردہ پایا گیا۔

متوفی کی شناخت وسیم پرہ ولد غلام محی الدین پرہ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img