جمعہ, ستمبر ۱۹, ۲۰۲۵
16.2 C
Srinagar

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بارودی سرنگ بر آمد: پولیس

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسز نے جمعہ کی صبح سرکل روڈ پر ایک بارودی سرنگ بر آمد کی جس کو بعد میں ناکارہ بنایا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ کے سرکل روڈ پر جمعے کی صبح ایک آئی ای ڈی بر آمد کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ بارودی سرنگ کو بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے ناکارہ بنایا جس سے ایک بڑے واقعے کو ٹالا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img