نئی دہلی / کانگریس کے صدر راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کچھ ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد میری کورنا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے۔
حال ہی میں میرے رابطہ میں آنے والے تمام لوگ برائے کرم کوورنا کی تمام حفاظتی پروٹوکول پر عمل کریں اور محفوظ رہیں۔‘‘