بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

عمر عبداللہ کا کورونا کیسز میں ہو رہے اضافے پر اظہار تشویش

سری نگر، 2 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ملک میں کورونا کیسز میں ہورہے بے تحاشا اضافے پر اظہار تشویش ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ کیا مرکزی حکومت کے پاس اس سے نمٹنے کے لئے کوئی پالیسی ہے یا ریاستوں کو اب اپنے اپنے طوراس مسئلے سے نمٹنا ہے۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img