جمعرات, نومبر ۲۰, ۲۰۲۵
13.8 C
Srinagar

عالمی یوم خوشی کے موقع پر نائیڈو کی مبارکباد

نئی دہلی، 20 مارچ : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے عالمی یوم خوشی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر نائیڈو میں جمعہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا گیا کہ قدرتی ماحول خوشی کی اساس ہے۔
نائب صدر نے کہا ، "یوم خوشی کے عالمی دن کے موقع پر ، تمام اہل وطن کو خوشی اور خوش حالی کی خواہش کی آرزو کرتا ہوں۔ زندگی کے تئیں مثبت سوچ ، خوشگوار معاشرتی اور فطری ماحول کی سمت خوشی کی مستقل بنیاد ہے۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img