امیت شاہ بدھ کی رات بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچیں گے

امیت شاہ بدھ کی رات بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچیں گے

نئی دہلی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر بدھ کی رات کولکتہ پہنچیں گے۔
مسٹر شاہ جمعرات کو گنگا ساگر کے کپل منی آشرم جائیں گے۔
وہ نام خانہ کے نارائن پور گاؤں میں غیر مقیم خاندان کے گھر پر دن کا کھانا کھائیں گے اور اس کے بعد جنوبی 24 پرگنا ضلع کے کاک دیپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ شروع کی جانے والی ‘تبدیلی یاترا’ کے پانچویں اور آخری مرحلے کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.