جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
32.4 C
Srinagar

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

سری نگر/ لداخ میں گذشتہ رات ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز لیہہ کا کوئی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی پانچ کلو میٹر درج ہوئی ہے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق گذشتہ رات قریب نو بجکر 55 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img