راجوری میں جموں – پونچھ شاہراہ پر آئی ای ڈی بم ناکارہ بنایا گیا

راجوری میں جموں – پونچھ شاہراہ پر آئی ای ڈی بم ناکارہ بنایا گیا

جموں،/ سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں جموں – پونچھ شاہراہ پر نصب ایک آئی ای ڈی بم کو ناکارہ بنایا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج کی ایک گشتی پارٹی نے بدھ کی صبح ضلع راجوری کے منجا کوٹ میں مرزا موڑ کے نزدیک معمول کی گشت کے دوران ایک آئی ای ڈی دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لئے فوری طور بم کو ناکارہ بنانے والا ایک اسکواڈ کو جائے موقع کی طرف روانہ کیا گیا اور سیکورٹی فورسز نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.