شمالی کشمیر کے اوڑی میں سڑک حادثہ، تین سی آئی ایس ایف اہلکار زخمی

شمالی کشمیر کے اوڑی میں سڑک حادثہ، تین سی آئی ایس ایف اہلکار زخمی

سری نگر،/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں ہفتے کی صبح سیٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس( سی آئی ایس ایف) کی ایک گاڑی سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف کی ایک گاڑی زیر نمبر JK05- 7458 ہفتے کے روز این ایچ پی سی دوم چندیان سے اوڑی کی طرف جار تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا جہاں تینوں زخمی اہلکاروں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔


یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.