جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
24.2 C
Srinagar

  گاندربل کے ڈی ڈی سی عہدے نیشنل اور پی ڈی پی کے کھاتے میں

سرینگر//نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے بدھ کو وسطی ضلع گاندربل میں بالترتیب ضلعی کونسل کے چیئر پرسن اور نائب چیئر پرسن عہدوں کا انتخاب جیت لیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق نیشنل کانفرنس اُمیدوار نزہت اشفاق نے9ووٹ حاصل کرکے چیئر پرسن کا الیکشن جیت لیاجبکہ نائب چیئر پرسن عہدے کیلئے پی ڈی پی اُمیدوار بلال احمد شیخ نے8ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی۔
ضلع کمشنر گاندربل شفقت اقبال نے ان انتخابات کے نتائج کی تصدیق کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img