جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
21.7 C
Srinagar

کسی شہری کو دفعہ370کی منسوخی کی پیشگی اطلاع نہیں تھی: مرکزی سرکار

سرینگر//مرکزی حکومت نے بدھ کو اس بات سے انکار کیا کہ دفعہ370ہٹانے کے بارے میں کوئی شہری یا صحافی پہلے سے ہی مطلع تھا۔
قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ نے5اگست2019کو جموں کشمیر کو حاصل خصوصی پوزیشن منسوخ کرتے ہوئے سابق ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا۔
مرکزی مملکت برائے داخلہ امور جی کشن ریڈی نے آج پارلیمنٹ کو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے بارے میں کوئی بھی شہری یا صحافی پہلے سے مطلع نہیں تھا۔
حکومت سے پوچھا گیا تھا کہ کیا دفعہ370کی منسوخی کے بارے میں قبل از وقت ہی کسی شہری یا صحافی کو پہلے ہی باخبر کیا گیا تھا؟ریڈی نے جواب دیتے ہوئے کہا”جی نہیں“۔

Popular Categories

spot_imgspot_img