جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
24.2 C
Srinagar

پاکستان جموں و کشمیر اور پنجاب میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث: پولیس سربراہ دلباغ سنگھ

جموں،// جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر اور پنجاب میں منشیات کی منظم سمگلنگ میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ کے ذریعے ملی ٹینسی کی فنڈنگ کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو نشے کا عادی بنایا جا رہا ہے۔

پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے گذشتہ شام یہاں نامہ نگاروں کو بتایا: ‘ڈرگ ٹریفکنگ بہت ہی منظم طریقے سے پاکستان کے سپورٹ اور سپانسرشپ سے جاری ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img