جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
21.7 C
Srinagar

چمولی حادثہ: اوما بھارتی کا بی جے پی حکومت پر نشانہ، کہا- میں نے بجلی منصوبے کے لئے منع کیا تھا

اوما بھارتی، تصویر آئی اے این ایس
اوما بھارتی، تصویر آئی اے این ایس
یو این آئی

سابق مرکزی وزیر اوما بھارتی نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ جوشی مٹھ سے 24 کلومیٹر دور، پانگ گاؤں ضلع چمولی اتراکھنڈ کے اوپر گلیشیر کے ٹوٹنے سے ریشی گنگا پر چل رہے بجلی منصوبہ کو شدید طور پر نقصان ہوا ہے اور تباہی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ میں گنگا میّا سے دعا کرتی ہوں کہ گنگا ماں وہاں پھنسے لوگوں کی حفاظت کرے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img