منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

امرتسر سے جئے نگر جارہی شہید ایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترے

لکھنئو / اترپردیش میں لکھنئو کے چارباغ ریلوے اسٹیشن پر پیر کی صبح امرتسر سے جئے نگر جارہی شہید ایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترگئے۔
ریلوے ذرائع نے یہاں یہ معلومات دی۔
انہوں نے بتایا کہ چارباغ اسٹیشن کے آؤٹر پر آج صبح تقریباً پونےآٹھ بجے ٹرین نمبر 04674 شہیدایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترگئے

Popular Categories

spot_imgspot_img