ٹرمپ کی اپنے حامیوں سے امن و امان بنائے رکھنے کی مکرر اپیل

واشنگٹن ،نومنتخب صدر جو بائیڈن کے امریکہ میں اقتدار سنبھالنے سے پانچ روز قبل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے تشدد نہ کریں اور امن وامان برقرار رکھیں۔

دنیا بھرمیں بدنامی اور امریکہ میں مواخذہ کی تحریک سے بوکھلا کر صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی۔
انہوں نے کہا کہ مظاہرین کسی قسم کی قانون شکنی نہ کریںاور جذبات قابو میں رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.