جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

پورا شمالی ہندوستان سخت سردی کے لپیٹ میں ، راحت کے امکانات کم

چنڈی گڑھ ، نئے سال سے اب تک قہر ڈھارہی سخت سردی کی وجہ سے سبھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور آئندہ دو دنوں تک سخت سردی سے کوئی راحت کی امید نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگرچہ اس خطے میں موسم خشک رہے گا ۔
تاہم آئندہ دودنوںتک شدید سردی کی لہر رہے گی

Popular Categories

spot_imgspot_img