پیر, دسمبر ۲, ۲۰۲۴
9.9 C
Srinagar

جنوبی کشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار سڑک حادثے میں شدید زخمی

جنوبی کشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار سڑک حادثے میں شدید زخمی

سرینگر//جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں جمعرات کو اُس وقت ایک سی آر پی ایف اہلکار شدید زخمی ہوگیا جب وہ جپسی جس میں وہ سوار تھا، ایک ٹرک کے ساتھ ٹکراگئی۔
زخمی سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت 163ویں بٹالین سے وابستہ انسپکٹر جوشی کے طور ہوئی ہے۔زخمی جوشی کو نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں سے اُسے نازک حالت میںسکمز صورہ منتقل کیا گیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img