ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
23.9 C
Srinagar

کولمبیا کے وزیر دفاع کورونا پازیٹو

ماسکو، کولمبیا کے وزیر دفاع کارلوس ہولمس ٹروجیلو کے کورونا وائرس (کووڈ ۔
19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

کولمبیا کی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسٹر ٹروجیلو کو برنکیولا شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img