جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ جموں و کشمیر پہنچ گئی

سری نگر، پونے کے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی تیار کردہ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر پہنچ گئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر کے دونوں دارالحکومت سری نگر اور جموں پہنچ گئی ہے اور اس کو فوراً کولڈ سٹوریج میں منتقل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلی کووی شیلڈ ویکسین صحت و صفائی محکموں سے وابستہ اہلکاروں اور ذیابیطس اور ہائپر ٹینشن جیسی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یہ ٹیکے لگائے جائیں گے

Popular Categories

spot_imgspot_img