ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
24.7 C
Srinagar

ضلع جج جوڈیشل آفیسر کےعلم اور قابلیت پر منفی تبصرے نہ کریں: ہائی کورٹ

لکھنؤ ، الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو اپیل یا نظرثانی کیسز کے بارے میں فیصلہ سناتے وقت اپنے ماتحت (نچلے) عدالتی افسر کے خلاف منفی رائے دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔

یہ کہتے ہوئے عدالت نے ضلع جج ہردوئی کے فیصلے کے دوران ہردوئی کی ہی ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (اے سی جے ایم) الکا پانڈے کے خلاف عدالتی فیصلے میں دیئے گئے ریمارکس کو ہٹا دیا ۔

جسٹس آلوک ماتھر کی بنچ نے یہ فیصلہ اے سی جے ایم الکا پانڈے کی ایک درخواست پر یہ حکم جاری کیا

Popular Categories

spot_imgspot_img