جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

نور باغ سرینگر میں قائم مدرسہ آگ کی واردات میں خاکستر

سرینگر//سرینگر کے نور باغ علاقے میں قائم ایک مذہبی مدرسہ گذشتہ شب کے دوران آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران خاکستر ہوگیا۔نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق یہ آگ گذشتہ شب کے دوران مدرسہ اسلامیہ عربیہ دارالسلام باگوان پورہ، نور باغ سے ظاہر ہوئی۔
آگ بجھانے والی گاڑیاں جائے مقام پر پہنچیں تاہم اس سے قبل مدرسہ کی پوری عمارت اور اس کے اندر موجود سامان راکھ ہوگیا۔آگ لگنے کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکٹ بتایا جارہا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img