ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
13 C
Srinagar

یورپی یونین اور برطانیہ ہفتے کے آخر میں بریگزٹ معاہدے کے اختتام پر پہنچیں گے

ماسکو/ یوروپی کمیشن کی چیئرپرس ارسولا وون ڈیر لین کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور برطانیہ بریگزٹ معاہدے پر ہفتے کے آخر تک نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

محترمہ وان ڈیر لین نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ’’ہم نے مختلف امور پر تفصیلی اور ٹھوس بات چیت کی ہے۔ ہم دونوں اطراف کے حالات کو سمجھ چکے ہیں۔ ہماری مذاکراتی ٹیموں کو ان مسائل کو حل کرنے کے لئے مفاہمت کرنا ہوگی۔ ہم ہفتے کے آخر تک کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

اسپوتنک

Popular Categories

spot_imgspot_img