ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

جنوبی ضلع شوپیان میں فوجی اہلکار کی خود کشی

  سرینگر//جنوبی ضلع شوپیان میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے سروس رائفل سے خود پرگولی چلاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زوروہ گاوں میں پیش آیا جہاں62ہیڈ کوارٹرس سے وابستہ چندر پال نامی فوجی اہلکارنے اپنی سروس رائفل کا استعمال کرکے خود کشی کی۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے اس بات کی تحقیقات شروع کی ہے کہ آیا مذکورہ فوجی اہلکارنے یہ انتہائی اقدام کیوں اور کس وجہ سے اُٹھایا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img