ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
26.1 C
Srinagar

اونتی پورہ میں انہدامی کارروائی، متعدد تعمیرات مسمار

اونتی پورہ// جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں بدھ کو انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات  کے خلاف ایک انہدامی کارروائی عمل میں
لائی گئی۔
اس دوران علاقے میں درجنوں دکان اور کئی دیگر تعمیرات کو کھارہ موڑ کے نزدیک منہدم کیا گیا۔متاثرین نے الزام عاید کیا کہ اُنہیں قبل از وقت کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔
علاقے میں آخری اطلاعات ملنے تک انہدامی کارروائی جاری تھی۔سرکاری ذرائع نے کہا کہ مذکورہ تعمیرات سرکاری اراضی پر کھڑی کی گئی ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img