دہلی میں ڈیزل 18 پیسے اور پٹرول 07 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوا ہے۔ تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ایک معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.53 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 71.25 روپے فی لیٹر ہے۔

دہلی میں ڈیزل 18 پیسے اور پٹرول 07 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوا ہے۔ تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ایک معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.53 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 71.25 روپے فی لیٹر ہے۔ تجارتی شہر ممبئی میں پٹرول 88.23 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.73 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ کولکاتہ میں پٹرول 83.10 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 74.82 روپے فی لیٹر پر آگیا۔ چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 76.72 روپے فی لیٹر تھی۔
آئی او سی ایل کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔ (قیمت میں فی لیٹر ….
سٹی ڈیزل پٹرول
دہلی 71.25 81.53
ممبئی 77.73 88.23
کولکاتہ 74.82 83.10
چنئی 76.72 84.53
یو این آءی





