منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

صوبہ جموں کے سرحدی علاقوں میں 7777 بنکروں کی تعمیر مکمل

جموں،  پاکستانی گولہ باری سے جانی نقصان نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے صوبہ جموں کے سرحدی علاقوں میں اب تک 7 ہزار 7 سو 77 بنکروں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔

صوبائی کمشنر جموں سنجیو ورما نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سرحدی اضلاع کے مجسٹریٹوں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران انفرادی اور کیمونٹی بنکروں کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔

میٹنگ کے دوران متعلقہ افسران نے موصوف صوبائی کمشنر کو بنکروں کے تعمیری کام کے بارے میں مکمل اور مفصل جانکاری فراہم کی۔

(یو این آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img