منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

کورونا وائرس: جموں وکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے اور سینما گھر بند

جموں، 11 مارچ: جموں وکشمیر حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں بشمول اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں درس وتدریس کا عمل 31 مارچ تک معطل رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
تاہم بورڈ اور دیگر مسابقتی امتحانات شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔
حکومت نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنے سے گریز کریں۔(یو این آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img