جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
10.6 C
Srinagar

میکسیکو میں بس پلٹنے سے 15 کی موت، 21 زخمی

میکسیکو سٹی ، :  میکسیکو کی مغربی ریاست ناياریت میں مسافر بس پلٹنے سے بس میں سوار 15 افراد موت ہو گئی اور دیگر 21 افراد زخمی ہو گئے ۔ مقامی احکام نے اس حادثے کی اطلاع دی ۔ نایاریت سرکار کےترجمان نے کہاکہ مرنے والوں اور زخمیوں میں سات بچےبھی شامل ہیں ۔ یہ حادثے قومی شاہراہ پر مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے پیش آیا ۔ ناياریت کے محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق بس کے پلٹنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ مسافروں کو بچانے اور لاشوں کو نکالنے میں مصروف ہو گیا ۔
ژنہوا ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img