منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

جاپان میں بھاری بارش ، پھنسے ہوئے چھ ہزار لوگوں کو نکالنے کا حکم

ٹوکیو :  جاپان کے شہر کاگوشیما میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے پھنسے ہوئے چھ ہزار لوگوں کو نکال کر محفوظ مقام پر بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔پبلک براڈكسٹر این ایچ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
جاپان کے جنوب مغرب میں کیوشو جزیرہ سمیت پورے کاگوشیما صوبہ میں ہو رہی موسلادھار بارش میں پھنسے تقریبا چھ ہزار افراد کو نکالنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کاگوشیما انتہائی ناقابل رسائی والے علاقوں میں سے ایک ہے جس کادارالحکومت کاگوشیما ہے۔
ژنہوا

 

Popular Categories

spot_imgspot_img